اردو کے ‘موقر’ جریدے، روزنامہ جنگ کا ایک اور خبری سرقہ۔ کسی حوالے کے بغیر ، بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے سہیل حلیم کی کالم کی نقل
آصل خبر
سہیل حلیم۔، بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی
http://www.bbc.co.uk/urdu/india/2009/08/090828_advani_jinnah.shtml
Saturday، 29 August 2009 — بین الاقوامی میڈیا ، مقامی اخبار
اردو کے ‘موقر’ جریدے، روزنامہ جنگ کا ایک اور خبری سرقہ۔ کسی حوالے کے بغیر ، بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے سہیل حلیم کی کالم کی نقل
آصل خبر
سہیل حلیم۔، بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی
http://www.bbc.co.uk/urdu/india/2009/08/090828_advani_jinnah.shtml
2 آراء دي گئيں
آج بہت عرصے بعد آپ کے بلاگ پر آنا ہوا۔ یہ جان کر افسوس ہوا کہ اتنا اچھا بلاگ نامعلوم وجوہات کی بناء پر مستقل نہيں لکھا جا رہا۔ کچھ نظر کرم کیجیے۔
یہ خبر دیکھ کر مجھے اپنے وہ ایام یاد آ گئے جب میں ایک معروف نیوز ایجنسی کے نیوز روم میں کھیلوں کی خبریں بناتا تھا۔ کئی مرتبہ ایسا ہوا کہ میری خبریں بعینہ جنگ اخبار میں کھیلوں کے معروف صحافی “عبد الماجد بھٹی” کے نام سے چھپی ہوتی۔
ابو شامل بھائی کی طرح میرا بھی یہی شکوہ ہے ، اس بلاگ کو فعال ہونا چاہیئے ۔
ابو شامل بھائی:
ہمارے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے بلکہ اب تو تمام اخباروں (بشمول جنگ ، ایکسپریس اور نوائے وقت ) نے یہ طریقہ کار اختیار کرلیا ہے۔
اپني رائے ديں